فیضان نظر
معنی
١ - کسی بزرگ کی توجہ یا ترتبیت یا فیض۔ "کچھ دن درویشوں کی صحبت ہی میں سہی ممکن ہے تم بھی فیضانِ نظر سے راہِ راست پر آجاؤ۔" ( ١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ١٠٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فیضان' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم 'نظر' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بالِ جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کسی بزرگ کی توجہ یا ترتبیت یا فیض۔ "کچھ دن درویشوں کی صحبت ہی میں سہی ممکن ہے تم بھی فیضانِ نظر سے راہِ راست پر آجاؤ۔" ( ١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ١٠٦ )